ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا مزید پڑھیں

فیلڈمارشل عاصم منیر کا دورہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور مشترکہ امور پر توجہ مرکوز رکھے گا، ایران

ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو موجودہ دور کے بہترین مراحل میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ روابط میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اس وقت ایران اور پاکستان مزید پڑھیں

امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے: سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی مزید پڑھیں

کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا

کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا، وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر مصنوعات پر نئے تجارتی ٹیرف نافذ کیے جائیں گے۔ مارک کارنی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

امریکا کیلئے چینی تعاون کے بغیر ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تجزیے میں کہا ہے کہ ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششیں چین کے تعاون کے بغیر کامیاب ہونا مشکل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت مزید پڑھیں

دشمن کے کسی بھی حملے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا، سربراہ ایرانی افواج

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی مزید پڑھیں

امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران کا معاشی گھیراؤ دراصل امریکا کی اقتصادی دہشت گردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کے خلاف ’معاشی اعلانِ جنگ‘ کوئی نئی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک ایسی پالیسی مزید پڑھیں

امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھاجائے گا: ایران

ایرانی فوج نے کہا ہےکہ امریکا کو حملوں کیلئے سر زمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھا مزید پڑھیں

اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر عمل درآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل پر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عراقچی نے کہا کہ اسرائیل امریکا اور مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام دیے جائیں گے: ایرانی آرمی چیف

ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حوالے کرنے والے افراد کے لیے 30 ہزار ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی مزید پڑھیں