پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے سعودیہ، ترکیے اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم سلامتی کا سبب امریکا ہے، خلیجی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے ڈونڈ ٹرمپ کا 15 نکاتی غزہ امن منصوبہ مسترد کردیا

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 15 نکاتی غزہ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے فوجی واپس نہیں بلائی جائیں گی۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو مزید پڑھیں

مذاکرات اور سفارتکاری نے امریکا کو ایران سے مفاہمت پر مجبور کیا، معاہدے پر پہنچنے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین وقت ہے: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مذاکرات اور سفارتکاری نے امریکا کو مجبور کیا ہے کہ وہ ایران کےساتھ مفاہمت اختیار کرے، معاہدے پر پہنچنے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین وقت ہے۔ مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایسی صورتحال میں مزید پڑھیں

جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کر دیا ، ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کر دیا ،ایرانی مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ایک بیان میں بریگیڈیئر جنرل مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکا، ایران اور عمان عارضی معاہدے کے قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ بہت جَلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکا، ایران اور عمان عارضی معاہدے کے قریب ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا، ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ مزید پڑھیں

مزید ‘ڈرامے’ کی ضرورت نہیں، امریکا حقائق تسلیم کرے اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک ناکام حکمتِ عملی اختیار کی ہے اور جنگ بندی سے متعلق سابقہ وعدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ بظاہر ان کا اشارہ امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

فلسطینی مسئلے کا منصفانہ، جامع اور مستقل حل مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور استحکام کے حصول کے لیے لازمی ہے، آر-4 گروپ وزرائے خارجہ

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل آر فور گروپ کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورت حال کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر تیز رفتار میزائلوں سے حملہ، 15 افراد ہلاک

یوکرین کا دارالحکومت کیف 30 سےزائد دھماکوں سے گونج اٹھا۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے حملوں کے لیے انتہائی جدید اور عین ہدف پر لگنے والے میزائل اور ڈرونز استعمال کیے جنہیں یوکرین کا میزائل دفاعی نظام روکنے میں مزید پڑھیں