پاکستان کا نام رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام بالآخر اس نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیٹف کا اجلاس 21 اکتوبر کو سنگاپور میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں پاکستان کا مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر پرویزالہٰی کا اظہار تشویش

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے وفاق کی طرف سے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں گندم کے موجودہ اسٹاک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ میں نے مزید پڑھیں

ایف بی آر:اکتوبر تا دسمبر ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2022-2023 کی دوسری سہہ ماہی(اکتوبر تا دسمبر)کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2036.087 ارب روپے مقرر کردیا۔ ٹیکس وصولیوں کے مقررہ کردہ اہداف سے متعلق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) مزید پڑھیں

مہنگائی سے بد حال عوام کے لیے خوش خبری، اکتوبر کے بلوں میں بڑا ریلیف

وزیراعظم شہباز شریف نے اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کی کمی کردی۔ اسی ضمن میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف: اشیا پرسبسڈی دینا رجعت پسندی ہے

واشنگٹن میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ و وسطی ایشیا جہاد آزور نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشیا پرسبسڈی دینا کبھی مددگار ثابت نہیں ہوتا، اشیا پرسبسڈی دینا رجعت پسندی ہے مزید پڑھیں