حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہو رہی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت قومی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز نارووال میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی کہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک ان ایکشن، ای ایم آئی کمپنی کو کام کرنے سے روک دیا

اسٹیٹ بینک نے میسرز ٹی اے جی انوویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کو بطور ای ایم آئی آپریشنز انجام دینے سے روک دیا۔ بینک دولت پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق میسرز ٹی اے جی انوویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کو قابل اطلاق قوانین مزید پڑھیں

حالیہ ہفتے 17 اشیائے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات

ملک میں حالیہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ مہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 29.44فیصد رہی۔ اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ملک مزید پڑھیں

ڈالر کی صحیح قدر 200 روپے سے نیچے ہے : اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے برآمدکنندگان کےلیے بجلی کی مد میں 90سے 100 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ایکسچینج ریٹ خود ہی ایڈجسٹ ہورہا ہے، ابھی ڈنڈا چلانے کی ضرورت نہیں پیش آئی،ڈالرنیچےآرہاہے، مزید پڑھیں

سسٹم کو فری فلوٹ نہیں چھوڑ سکتے،ایکشن لیں گے: اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا ورنہ ڈالرکی قدر200سے اوپر نہیں ہے۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان واپسی کیلئے جہاز میں بیٹھا تو ڈالر نیچے آنا شروع ہوگیا مزید پڑھیں