سوشل میڈیا پر گردش کرتے ایک ویڈیو کلپ میں صارفین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ایک مسافر طیارہ پُل کے نیچے پھنسا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو بھارت کی ریاست بہار کے شہر موتیہاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوائی جہاز پُل کے نیچے پھنس گیا ہے اور اسے دیکھنے کیلیے شہری جمع ہیں۔ ناکارہ طیارے کو ریاست آسام سے بہار منتقل کیا جا رہا تھا۔ گاڑیوں کی مدد سے کھینچ کر اسے ایک پُل کے نیچے سے گزارنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ پھنس گیا۔ اس کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ شہریوں کی بڑی تعداد یہ خبر ملتے ہی موقع پر پہنچی اور اس منظر کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ریاست آندھرا پردیش میں بھی اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا تھا جب طیارے کو انڈر پاس سے گزارنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن وہ پھنس گیا تھا۔ طیارے کو کوچی سے حیدر آباد منتقل کیا جا رہا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کوانٹم کمپیوٹر کوغلطیوں سے پاک بنانے کے لیے خالص سیلیکون بنا لیا
- محمد عامر کو آئرلینڈ کے ویزے کی منظوری دیدی گئی، جلد روانگی کا امکان
- کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا سے خطرناک بیماری ہونے کا انکشاف
- رکشے اب امریکا کی سڑکوں پر بھی دوڑنے لگے
- عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے متعلق بشریٰ اقبال کے سنسنی خیز انکشافات
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015