اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن کا بڑا الزام

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو نے سرکاری دورے کے دوران میرا باتھ روم استعمال کیا تھا جس کے بعد وہاں سے جاسوسی آلات ملے تھے۔ برطانوی اخبار مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر حملہ جائز تھا، ضرورت ہوئی تو مستقبل میں بھی کارروائی کریں گے: آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر حملہ جائز تھا اور ہم اسرائیل کو جواب دینے میں تاخیر نہیں کریں گے اور نہ ہی جلدی کریں گے۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کیے گئے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں حزب اللہ کے سینئر مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ کا 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

حزب اللہ نے لبنان میں سرحد پر جھڑپوں کے دوران 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل اور ایرانی حمایت یافتہ لبنان کے گروپ حزب اللہ کے درمیان سرحدی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران یہ مزید پڑھیں

حوثیوں کا تل ابیب پر ڈرون حملہ

یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ڈرون حملے کر دیے، شیلٹرز کی طرف بھاگنے والے متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے، تل ابیب میں چار زور دار دھماکے سنے گئے۔ حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے جمعرات کی مزید پڑھیں