عدالتی احکامات پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی گئی

برازیل نے عدالتی احکامات پر ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلی عدالت نے ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، تاہم ایلون مسک نے برازیل میں اس مقصد کیلئے دفتر کھولنے سے انکار کر دیا تھا۔ برازیل کی سپریم مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے دور ہونا شروع، فاصلہ 200 کلومیٹر ہوگیا

محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی مقام اورماڑہ سے طوفان کا فاصلہ 250 کلومیٹر جبکہ گوادر سے 440 کلومیٹر ہے۔ سمندری غیرمعمولی سرگرمی ابتداء میں مغرب/ شمال مغرب اور پھر مغرب/جنوب مغرب کی جانب بڑھنے مزید پڑھیں

جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس اعلان کے بعد کچھ دن بعد ہی اداکارہ نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق بھی کردی تھی۔ مزید پڑھیں

گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمروں سے سینکڑوں ویڈیوز کس نے بنوائیں؟ سنسنی خیز انکشافات

بھارت کے آندھراپردیش کے ایک خانگی انجینئرنگ کالج کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمروں سے سینکڑوں ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں طالبات کی جانب سے مذکورہ معاملہ سامنے آنے کے بعد رات بھر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس نے فوری مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ پر اچانک الرٹ کیوں جاری کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

طوفانی بارش کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا،جس میں محفوظ فلائٹ آپریشن کےدوران ہنگامی اور حفاظتی اقدامات کی ہدایات کی گئیں ہیں۔ کراچی میں طوفانی بارش کے پیش نظر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ہدایات جاری کردیں۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے محفوظ فلائٹ آپریشن کےدوران ہنگامی اورحفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کرتے مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا اہم شاہی فرمان جاری، سعودی فوج میں بڑی تبدیلیاں

سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے متعدد عسکری شعبوں میں نئی تعیناتیوں سے متعلق شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی مشترکہ فورس کے سربراہ جنرل مطلع الازیمع کو منصب سے ہٹا دیا گیا ہے، اس کے علاوہ بحریہ کے مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی؟ جانیے

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ زرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر شینن گیبریل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ شینن گیبریل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ گزشتہ 12 سالوں کے دوران، میں نے خود کو ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے وقف کیا ۔اس پیارے کھیل کو اعلیٰ سطح پر کھیلنے سے مجھے بے پناہ خوشی ملی مزید پڑھیں

اب ہونڈا CD 70 خریدئیے وہ بھی بغیر کسی سود کے آسان اقساط میں

ہونڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ہونڈا سی ڈی 70سی سی کے خریدار، جو بینک الفلاح کے بھی صارف ہیں، ان کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ یہ موٹرسائیکل صفر مزید پڑھیں

اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم، طلبہ پریشان

صوبائی حکومت نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع کے 176 اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ضلعی ایجوکیشن افسران کو صوبے کے14 اضلاع کے 176 اسکولوں میں میں سیکنڈ شفٹ ختم کرنے کا تحریری اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پشاور کے 43، مردان کے مزید پڑھیں