چیئرمین پی ٹی آئی نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا کر ملک کو تباہ کردیا: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا … Read more

خیبرپختونخوا: سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

خیبرپختونخوا کے محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔ محکمۂ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ … Read more

سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 135 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری فہرست میں 135 دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں، دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50 کروڑ روپے … Read more

خیبرپختونخوا حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ خیبر پختون خوا کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں نگران کابینہ اراکین، چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری … Read more

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) … Read more

پی ٹی آئی نے 2018 کا الیکشن کیسے جیتا تھا؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2018 میں میری کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتا تھا۔ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سیاسی … Read more

بنوں اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی … Read more

پشاور: غیرملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر معروف ریسٹورنٹ کا مالک گرفتار

خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پشاور پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک … Read more