قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ٹی20 ورلڈ کپ 2009ء کے فاتح اور لیجنڈ بیٹر یونس خان نے بابر اعظم کو صرف کرکٹ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں یونس خان نے کہا مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز ہوگئے ہیں مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین کو 1-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی اور آئی سی سی کا اس ٹورنامنٹ کو کسی اور جگہ منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی محض 58 رنز دور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، ایونٹ کا آغاز کل سے فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں ہوگا۔ تقریب میں ٹورنامنٹ کی پانچوں ٹیموں کے کپتان شاداب مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرے اور اہم میچ میں جاپان کو دو ایک سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ چین میں جاری ایونٹ میں جاپان کے خلاف پاکستان کو پہلی کامیابی 9ویں مزید پڑھیں
بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کے بعد سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ پر بھی قتل کا مقدمہ درج کروادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر و بنگلادیشی ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ اور انکے والد غلام مرتضیٰ سواپن سمیت مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ دورہ پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے مزید پڑھیں