
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران کا ہدف نئے آرمی چیف کی تقرری ہی ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا کہ چار سال فتنہ حکومت میں رہا، کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں اس نے تباہی نہ مچائی ہو، عمران خان جب جمہوریت کی مزید پڑھیں








