پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کی خبروں پر سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کی اطلاعات کی تردید مزید پڑھیں

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو ایک اور شکست دے دی

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان کا ممبر یونیسکو بورڈ اور وائس چیئرمین انتخابات میں منتخب ہوگیا۔ نومبر 2023ء میں اقوام متحدہ (یو این) کی سرپرستی میں گروپ الیکشن کا انعقاد ہوا، پاکستان یونیسکو کے مزید پڑھیں

اہم امریکی عہدیدار جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے آنے والے دو ہفتوں میں اہم امریکی عہدیدار پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا مزید پڑھیں

دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، دشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم کوناکام بنانے کیلئے تیارہیں۔ پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ انٹر مزید پڑھیں