جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے جانشین، پوتے منڈلا منڈیلا چہلم امام حسینؑ کیلئے کربلا پہنچ گئے۔
جنوبی افریقہ سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈلا منڈیلا نے 2015 میں اسلام قبول کیا تھا، آج کل وہ عراق میں موجود ہیں، وہ چہلم امام حسینؓ کے سلسلے میں امام حسینؑ کو نذرانۂ عقیدت پیش کرنے کربلا پہنچے ہیں۔
دوسری جانب منڈلا منڈیلا کی مقدس مقامات کی زیارت کرتے ہوئے تصویریں بھی وائرل ہو رہی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015