لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ

لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بیٹنگ کا آغاز کردیا، شان مسعود اور اذان اویس کریز پر موجود ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے مزید پڑھیں

نوجوان نسل کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات ہوئی جس دوران علاقائی و مزید پڑھیں

ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائی مزید تیز کی کی جائے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، وزیراعظم کو اجلاس میں پی آر اے ایل (PRAL) کی تنظیم نو پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ایف مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزادکشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی آزادکشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار مختار خان نے 14ووٹ حاصل کیے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مزید پڑھیں

نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتا

نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 362 ہوگئی ہے جب کہ 500 مزید پڑھیں

پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا، پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعلقات اور مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، 11 دہشتگرد جہنم واصل

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں جنوبی وزیرستان اور بنوں جبکہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ ان کارروائیوں میں فتنۃ مزید پڑھیں

پمز اسپتال سانحہ: قائمہ کمیٹی برائے صحت کا ڈاکٹروں کو معطل اور وفاقی وزیر صحت کو مستعفی ہونے کا مشورہ

پمز اسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ کیسے لگی ؟واقعے کے وقت ڈیوٹی عملہ موجود تھا یا نہیں ؟ غفلت کس کی ؟ ذمہ دارکون ؟ تعین تاحال نہ ہوسکا۔ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے اسپتال کے عملے اور مزید پڑھیں

پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت نرسری میں 15 بچے موجود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک مزید پڑھیں