گلستانِ جوہر ST-6 بلاک 1: جنرل پولی کلینک کے پلاٹ پر زیر تعمیر سارا برج ویو ، نیب زدہ ڈائریکٹر لینڈ عاطف نقوی پر سوالات

کراچی ( الکاظمی الموسوی) گلستانِ جوہر بلاک 1 میں کے ڈی اے کے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ نے ایمنیٹی پلاٹ ST-6 پر زیرِ تعمیر سارہ برج ویو پروجیکٹ کو سیل کردیا۔ حکام کے مطابق مذکورہ پلاٹ جنرل پولی کلینک کے مزید پڑھیں

خاتون کو نشہ آور چیز پلا کر مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور (جرار عباس) آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون نے تین نامعلوم افراد کے خلاف مبینہ اجتماعی زیادتی، نشہ آور چیز پلانے اور قیمتی سامان چھیننے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈیفنس سی پولیس کو درخواست دے دی، مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد بلاک-J میں رہائشی پلاٹ C-184 مبینہ غیر قانونی بینکوئٹ: SBCA کی اپنی رپورٹ کے باوجود کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟

کراچی (سید طلعت شاہ الکاٌظمی الموسوی) نارتھ ناظم آباد کے بلاک میں رہائشی پلاٹ نمبر: سی -184 بلاک جے پر قائم بینکوئٹ ہال کے معاملے نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ حیران مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: غلام خان بارڈر پر دراندازی ناکام، ایک اور دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (عباس شاہ) غلام خان بارڈر پر دراندازی کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ایک اور دہشت گرد کی شناخت خارجی حزیفہ مہاجر کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کے ایم سی کے اربوں کے ٹینڈرز مشکوک، نیب میں بڑا کیس

کراچی (شاہ الکاظمی الموسوی) کراچی کے ترقیاتی منصوبے ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئے ہیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز میں مبینہ کرپشن، بدعنوانی اور ریکارڈ میں جعلسازی کے مزید پڑھیں

کراچی میں 13 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیمیں، ٹاؤنز کا کردار محدود ہونے پر تنازع

کراچی (شاہ الکاظمی الموسوی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کے 24 ٹاؤنز کے لیے مختص 13 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کو 6 بڑے ترقیاتی پیکیجز کے تحت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کا ایمرجنسی بحران، شہریوں نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

کراچی (میری خبر)  شہرِ قائد میں پانی کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن کے بعد حب پمپنگ اسٹیشن سے بھی پانی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث شہر میں شدید تشویش کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے کرپٹ مرکز SBCA کے ڈائریکٹر ایسٹ سمیع جملانی گلشن اقبال میں مبینہ غیر قانونی پلازہ کی تعمیرات پر خاموش۔ کیوں؟

کراچی (میری خبر خصوصی رپورٹ: طلعت شاہ الموسوی) گلشن اقبال بلاک 5 کے پلاٹ نمبر A-2 پر مبینہ طور پر بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیرات جاری ہیں۔ الزام ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کو مبینہ رشوت کے مزید پڑھیں

عزاداری کی دنیا سے اس صدی کی سب سے بڑی اور سحر انگیز دستک!

27 سالہ طویل انتظار ختم: عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں کی سوزِ کربلا سے لبریز آواز میں واپسی! ملتان (اسپیشل رپورٹ) عزادارانِ مظلومِ کربلا و شام کے لیے وہ گھڑی آ پہنچی ہے جس کا انتظار گزشتہ پونے تین دہائیوں مزید پڑھیں