حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر، مسافر کوچ کھائی میں گر گئی

حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر:آزاد کشمیر کے علاقے پرتھاں زیارت میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ حویلی کہوٹہ کے قریب پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مظفر آباد، ہٹیاں، چناری، چکوٹھی، گوجربانڈی، چکار، کھلانہ میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ دھیرکوٹ اور مظفر آباد سمیت گرد و نواح مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی تخریبی کارروائیاں بے نقاب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہوگئیں، بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

مظفرآباد: اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد میں اسپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کی مطابق چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب میں ایک سیاسی پارٹی کے مقامی کارکن کی مزید پڑھیں

یوم حق خود ارادیت جموں و کشمیر کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد

وائس آف جسٹس فار کشمیر اور کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام یوم حق خود ارادیت جموں و کشمیر کی مناسبت سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے صدر آزاد ریاست جموں کشمیر بیرسٹر مزید پڑھیں