سکردو کی نائلہ رضوی پرنسپل آف دی ائیر ایوارڈ کیلئے منتخب

سکردو سے تعلق رکھنے والی ایک پرائمری سکول کی پرنسپل نائلہ رضوی کو ملائیشیا میں عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ اشرف برولمو گورنمنٹ پرائمری سکول سکردو کی پرنسپل نائلہ رضوی کو ان کی شاندار تعلیمی خدمات پر ” مزید پڑھیں

پاک فوج کا دیوسائی میں ریسکیو آپریشن، پھنسے مسافروں کو بحفاظت نکال لیا

پاک فوج کی ٹیم شدید برفباری کے باوجود دیوسائی اسکردو میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے مشکل میں پھنسے مسافروں تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ پاک فوج کی زمینی ٹیم نے شدید برفباری کے باوجود ریسکیو آپریشن جاری رکھا اور مشکل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی جلد مزید پڑھیں

وزیراعظم نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے نئے گھروں کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے کے گاؤں ببر میں2022 کے متاثرین سیلاب کیلئے نئے تعمیر شدہ گھروں کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے، شہبازشریف نےغذر مزید پڑھیں

سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق

سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کوہستان میں شتیال کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق امدادی کاموں میں مزید پڑھیں

گانچھے: سرکاری اسکول میں اساتذہ کی کمی کے خلاف شاہراہِ سیاچن پر احتجاج

گلگت بلتسان کے ضلع گانچھے کے علاقے بلغار میں طلباء و طالبات نے سرکاری اسکول میں اساتذہ کی کمی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شاہراہِ سیاچن کو بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج بلغار ڈغونی آر سی سی پل کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں سپارکو نے پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کر دیا

پاکستان اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ گلبر خان نے پاکستان کے پہلے خلائی تحقیقاتی مرکز مزید پڑھیں