کے ایم سی کے اربوں کے ٹینڈرز مشکوک، نیب میں بڑا کیس

کراچی (شاہ الکاظمی الموسوی) کراچی کے ترقیاتی منصوبے ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئے ہیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز میں مبینہ کرپشن، بدعنوانی اور ریکارڈ میں جعلسازی کے مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کا ایمرجنسی بحران، شہریوں نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

کراچی (میری خبر)  شہرِ قائد میں پانی کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن کے بعد حب پمپنگ اسٹیشن سے بھی پانی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث شہر میں شدید تشویش کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے کرپٹ مرکز SBCA کے ڈائریکٹر ایسٹ سمیع جملانی گلشن اقبال میں مبینہ غیر قانونی پلازہ کی تعمیرات پر خاموش۔ کیوں؟

کراچی (میری خبر خصوصی رپورٹ: طلعت شاہ الموسوی) گلشن اقبال بلاک 5 کے پلاٹ نمبر A-2 پر مبینہ طور پر بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیرات جاری ہیں۔ الزام ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کو مبینہ رشوت کے مزید پڑھیں

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس: قومی خزانے کو پہنچنے والے اربوں کے نقصان پر سخت تشویش

کراچی(سید طلعت الکاظمی الموسوی) کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ بلدیہ عظمی کراچی محکمہ انجینئرنگ کے افسران نے چیف سیکریٹری سندھ اور میونسپل کمشنر کے ایم سی کے نام پر ایک اور ڈائریکٹ کنٹریکٹ دینے کی مزید پڑھیں

ڊائريڪٽر SBCA سميع جملاني جي خاموشي، تعميراتي مافيا بي لگام

دهلي مرڪنٽائل سوسائٽي ۾ غير قانوني اضافي منزل جي تعمير جاري، شهرين جو نوٽيس وٺڻ جو مطالبوڪراچي (سید طلعت شاه)  سنڌ بلڊنگ ڪنٽرول اٿارٽي (SBCA) جي ڊائريڪٽر ضلع اوڀر سميع جملاني جي پراسرار خاموشي ڪيترن ئي سوالن کي جنم ڏئي مزید پڑھیں

ڈائریکٹر SBCA سمیع جملانی کی خاموشی، تعمیراتی مافیا بے لگام

دہلی مرکنٹائل سوسائٹی میں غیر قانونی اضافی منزل کی تعمیر جاری، شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہکراچی (طلعت شاہ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈائریکٹر ضلع شرقی سمیع جملانی کی پراسرار خاموشی نے سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ مزید پڑھیں

عوام کی جمع پونجی لوٹنے کا نیا فارمولا! سوسائٹیز، دیوالیہ اور پلی بارگین

سید طلعت شاہ پاکستان میں پراپرٹی سیکٹر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر فراڈ کی زد میں آ چکا ہے۔ حالیہ برسوں میں ایک نیا اور منظم طریقہ واردات سامنے آیا ہے جس کے تحت ہزاروں شہریوں کی عمر بھر مزید پڑھیں

ایس بی سی اے حکومتِ سندھ، اسکیم 33 معطل افسران کی واپسی اور احتساب کی ناکامی

کراچی (طلعت شاہ) حکومتِ سندھ کے ماتحت ادارے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کی مبینہ نااہلی، اندرونی سرپرستی اور کمزور احتساب کے باعث اسکیم 33 کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ یہ صورتحال مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA اسکیم 33 معطل عملہ اور پٹا سسٹم کی بحالی کے سنگین نتائج۔

“ہر بار کراچی ہی اکیلا روتا رہ جاتا ہے۔” کراچی (سید طلعت شاہ)  اسکیم 33 کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف باضابطہ شکایات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہیں، جبکہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ، وفاقی تحقیقاتی مزید پڑھیں