پرائیویٹ اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وارننگ جاری

سیکرٹری ایجوکیشن نے پرائیوٹ اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وارننگ دے دی اور کہا آج ہر صورت ایکشن پلان جمع کروائیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تعلیمی اداروں میں بسوں کے انتظام کے معاملے پر سیکرٹری ایجوکیشن خالدنذیر وٹو مزید پڑھیں

چین کی طرز پر لاہور میں آلودگی سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر چین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی اور دھول مٹی سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے،لاہور میں ڈیڑھ ہزار تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا مزید پڑھیں

حکومت کا پہلی ’ای ٹیکسی‘ سروس سے متعلق بڑا فیصلہ

پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ای ٹیکسی اسکیم میں بھرپور دلچپسی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال مزید پڑھیں

اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر نے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر نے کا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی جس دوران متعلقہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی پارا چنار کے عوام کیلئے ادویات اور دیگر سامان بھیجنے کی ہدایت

پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس ہوا۔ وزیراعلی نے پارا مزید پڑھیں