شمالی وزیرستان: غلام خان بارڈر پر دراندازی ناکام، ایک اور دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (عباس شاہ) غلام خان بارڈر پر دراندازی کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ایک اور دہشت گرد کی شناخت خارجی حزیفہ مہاجر کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل حزیفہ مہاجر کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی، جس میں وہ اپنی شاعری کے ذریعے افغان طالبان کے مبینہ ناروا سلوک کا شکوہ کرتے ہوئے سنا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں