سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرادسعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں،ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب چارسدہ میں پولیس نے سابق صوبائی وزیرعارف احمدزئی کے گھر پرچھاپا مارا البتہ سابق صوبائی وزیرگھر پر موجود نہیں تھے۔ تاہم تلاشی کے بعد پولیس اہلکار واپس چلے گئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیر اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نواز
- وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا
- محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط جلد ملنے کا امکان
- پاکستان کرکٹ کیلئے بری خبر، رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015