کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا معدنی فضلے کا ڈھیت اچانک زمین دمیں میانمار کی شمالی ریاست کاچِن میں جہاں یہ سانحہ پیش آیا ہے دشوار گزار اور دور افتادہ علاقہ ہے۔ جس کی وجہ سے مصدقہ اطلاعات تک رسائی انتہائی مشکل ہے۔ایک مقامی افسر کا حوالہ دیتے ہوئے غیر ملکی خبررساں ادارے نے بتایا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم ازکم 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔اس سے قبل ایک مقامی شخص نے بتایا تھا کہ اس نے گزشتہ روز اندھیرا چھانے سے پہلے تک 50 سے زیادہ لاشیں دیکھی ہیں جنھیں ملبے سے نکالا جا رہا تھا۔یہ واضح نہیں کہ فیروزے کی کانوں سے نکلنے والے فضلے کا ڈھیر کیوں کر اچانک زمین میں دھنس گیا۔خیال ہے کہ مرنے والے زیادہ تر کچرابین تھے جو کاکن کمپینیوں کے پھینکے ہوئے کچرے میں سے فیروزے کے ناکارہ ٹکڑے تلاش کر کے روزی کماتی تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق اہم خبر آگئی
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہ
- اسرائیلی فوج کے رفح پر فضائی حملے، 6 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید
- آئی ایم ایف بورڈ اجلاس: 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- یوٹیوب نے خود کو لوگوں کیلئے آسان کر دیا، حیران کن فیچر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015