خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کے علاقے منسوکہ میں جائیداد تنازعہ پر بھائی نے اپنے بھائی اور دو بھتیجوں کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے جائیداد تنازعہ پر اپنے بھائی، بھابھی اور بھتیجوں پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے نتیجے میں ملزم کا بھائی گل شیر ولد مبارک شاہ اور انکے دو بچے موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ مقتول کی بیوی شدید زخمی ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بحق افراد اور زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں جان بحق افراد کی پوسٹ مارٹم ہو رہی ہے اور زخمی خاتون کو علاج کے لیے پشاور ایل آر ایچ منتقل کیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015