ٹک ٹاک پر کس کا راج؟

سینگال سے تعلق رکھنا والے22 سالہ Khaby Lame ٹک ٹاک کے بادشاہ بن گئے۔
سینگال سے تعلق رکھنے والے 22 برس کے Khaby Lame ٹک ٹاک کی ایک ویڈیو پوسٹ کے لیے لگ بھگ ساڑھے سترہ کروڑ وصول کرتے ہیں۔
ٹک ٹاک کے بے تاج بادشاہ اورسب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے خابی لیم نے اپنی کمائی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انٹرنیت کے بادشاہ کے لیے یہ کمائی بلکل ٹھیک ہے۔
برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق خابی لائیم نے 22 سال کی عمر میں بطور digital content creator سب سے زیادہ فولو کیے جانے والے 149.5 ملین فولورز کے ساتھ امریکی ڈانسر Charli D’Amelio کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔