خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے 256 پولنگ اسٹیشنز میں 159 کو حساس ترین اور 84 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹ گرام، طورغر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، اپر دیر، لوئر دیر اور باجوڑ میں پولنگ ہو رہی ہے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 3 لاکھ 85 ہزار 8 سو 35 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صوبے کے 256 پولنگ اسٹیشنز میں 159 کو حساس ترین اور 84 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی اس دوران 102مردوں، 89 خواتین اور65 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015