خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 7 خوارج ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں سات خوارج ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ بیان میں کہا گیا کہ کارروائی کے دوران خوارج کا ٹھکانہ تباہ کر کے وہاں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015