اداکار احد رضا میر نے اپنی نجی زندگی اور ساتھی اداکارہ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر کسی قسم کی لب کشائی کرنے سے انکار کردیا۔ احد رضا میر کا صحافی ملیحہ رحمان نے انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اداکار سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افواہوں سے متعلق پوچھا۔ ملیحہ نے اداکارہ رمشا خان کا نام لیے بغیر سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر آپ کی تصاویر سامنے آتی ہیں جس پر مداحوں کے ذہنوں میں خیال آتا ہے کہ کیا یہ سنگل ہیں؟ یا کیا یہ کسی کے ساتھ تعلقات میں ہیں؟ کیا آپ ان سوالات کے جواب دینا چاہیں گے؟ جواب میں احد رضا میر نے کہا میں بور قسم کا انسان ہوں، مجھے نہیں لگتا لوگوں کو میری زندگی کے بارے میں جاننے میں دلچسپی ہوگی، میں چاہتا ہوں میری زندگی نجی رہے اورلوگ وہی سمجھتے ہیں جو وہ سمجھنا چاہیں۔ اداکار نے مزید کہا مجھے نہیں لگتا کہ میری کسی تصویر یا سوشل میڈیا پوسٹ پر مجھے کسی کو بھی وضاحت دینے کی کوئی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی مارچ 2020 میں ہوئی تھی۔ بعدازاں 2022 میں خبریں سامنے آئیں کہ سجل اور احد کے درمیان طلاق ہوچکی ہے لیکن ان افواہوں پر دونوں اداکاروں کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا، نہ ہی سجل اور نہ ہی احد رضا میر نے ان خبروں کی تصدیق یا تردید کی۔ بظاہر دونوں کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے جس کی تصدیق صحافی آمنہ عیسانی بھی کرچکی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کم عمری میں کینسر کی ممکنہ وجوہات کیا ہیں؟ جانیے
- وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلہ
- خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں، خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر
- عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
- وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا باضابطہ اجرا کردیا، قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






