سینیئر اداکارہ فریدہ شبیر نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے شادی کے وقت ان کے شوہر اداکار شبیر جان پہلے سے شادی شدہ اور 6 بچوں کے باپ تھے۔ فریدہ شبیر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی شادی کا قصہ بھی سنایا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی شادی مزاحیہ ہوئی تھی، ان کے اور شبیر جان کے علاوہ دونوں کے تقریبا تمام رشتے دار ان کی شادی سے ناراض تھے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی شادی کے وقت نکاح خواں نے بھی کئی سوالات اٹھائے اور شبیر جان سے طرح طرح کے سوال کرنے لگے۔ انہوں نے بتایا کہ قاضی نے شبیر جان سے پہلی شادی اور بچوں سمیت دوسرے سوالات بھی کیے، جس پر ان کے شوہر بار بار قاضی کو کہتے رہے کہ وہ ان کے دوسرے نکاح میں مسئلہ ضرور کروائیں گے۔ فریدہ شبیر نے یہ انکشاف بھی کیا کہ کیوں کہ ان کے شوہر اداکار تھے، اس لیے ان کی شادی کے علاوہ ان کے دوسرے چکر بھی تھے، جس پر انہوں نےاعتراض کیا اور مطالبہ کیا کہ نکاح نامے پر لکھوایا جائے کہ وہ اپنے چکر ختم کردیں گے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے نکاح نامے میں دوسرے چکر ختم کروانے کو تحریری طور پر لکھوانے پر سب نے کہا ایسی باتیں لکھی نہیں جاتیں جب کہ شبیر جان نے ان سے وعدہ کیا کہ وہ سب کچھ ختم کردیں گے۔ فریدہ شبیر نے بتایا کہ ان سے شادی کے وقت شبیر جان نہ صرف شادی شدہ تھے بلکہ وہ 6 بچوں کے باپ بھی تھے، اس لیے سب رشتے دار ان کی شادی سے ناراض بھی تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کم عمری میں کینسر کی ممکنہ وجوہات کیا ہیں؟ جانیے
- وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلہ
- خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں، خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر
- عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
- وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا باضابطہ اجرا کردیا، قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






