مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس کی بھارتی ٹی وی ڈراموں میں بھی انٹری ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بل گیٹس مشہور بھارتی ڈرامے ‘کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی 2‘ میں نظر آئیں گے۔ اس ہفتے جاری کیے گئے ایک نئے پرومو میں بل گیٹس کو ڈرامے کی مرکزی کردار تُلسی ویرانی (جسے اسمرتی ایرانی ادا کر رہی ہیں) کے ساتھ ویڈیو کال پر گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں بل گیٹس اور تُلسی کے درمیان مختصر بات چیت ہوتی ہے جس میں تُلسی اپنے مخصوص انداز میں کہتی ہیں کہ ’بہت اچھا لگا یہ جان کر کہ آپ سیدھے امریکا سے میرے خاندان سے جڑ رہے ہیں۔ آپ کا ہم سب بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ پرومو کے کیپشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ڈرامے میں بل گیٹس کے انٹری کے پیچھے ایک مقصد ہے۔ پوسٹ کے مطابق ڈرامے میں بل گیٹس کا شامل ہونا ماں و بچے کی صحت کے حوالے سے ایک مہم کا حصہ ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام، 15 دہشتگرد ہلاک
- وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی
- اگر عدالت مجرم قرار دیتی ہے تو سزائے موت کیلئے تیار ہوں، یاسین ملک
- وزیراعظم کا پمز آتشزدگی کے واقعے میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا اعلان
- اے آئی سے بنے اکاؤنٹس کے خلاف انسٹاگرام کا بڑا ایکشن
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2026
- August 2026
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






