ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار جیمز اسٹیفن جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک عارضی تفریحی پارک ’بیسٹ لینڈ‘ کا افتتاح کیا، جو مداحوں کے لیے دلچسپ رکاوٹیں اور چیلنجز پیش کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 45 کروڑ سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے مسٹر بیسٹ نے حال ہی میں ریاض میں یہ عارضی پارک قائم کیا، ایسے وقت میں جب سعودی عرب خود کو ایک بڑے تفریحی مرکز کے طور پر منوانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ’بیسٹ لینڈ‘ 13 نومبر سے 27 دسمبر تک کھلا رہے گا، اور یہاں مختلف رکاوٹیں اور چیلنجز موجود ہیں جو مسٹر بیسٹ کی مشہور ویڈیوز کی طرز پر بنائے گئے ہیں۔ زائرین ان مقابلوں میں حصہ لے کر قیمتی انعامات جیت سکتے ہیں۔ یہ پارک ریاض سیزن کا حصہ ہے، جو سالانہ میلہ ہے اور دارالحکومت کو سیاحتی مقام بنانے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ سعودی عرب اس موقع پر مشہور شخصیات کو مدعو کر کے اپنی معیشت کو تیل پر انحصار سے آزاد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مسٹر بیسٹ نے کہا کہ ان کے بیشتر ناظرین شمالی امریکہ کے علاوہ دیگر ممالک میں ہیں، اور مشرق وسطیٰ میں بھی ان کی ویڈیوز کو بڑی تعداد میں دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ریاض میں رہنے والے مداحوں کے لیے کچھ دلچسپ اور منفرد تجربہ فراہم کرنا چاہتے تھے۔ اس سے قبل مسٹر بیسٹ نے پارک کے دروازے کے سامنے ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جو نیلے شیر کے سر کی شکل میں ہے اور آنکھوں میں چمکتی ہوئی بجلی کی روشنی ہے، جو ان کے لوگو کی یاد دلاتی ہے۔ ویڈیو میں مسٹر بیسٹ نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے منفرد کام ہے اور وہ اس موقع کے منتظر ہیں کہ لوگوں کا اس پر کیا ردعمل ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






