خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس حادثے کا شکار ہوئی ہے، جس کے باعث 43 افراد زخمی ہوگئے۔ کوہستان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس لوئر کوہستان کے علاقے بنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی ہے، حادثے کے نتیجے میں مسافر بس شاہراہ قراقرم سے نیچے کھیت میں جا گری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے سے 43 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں میں سے دو زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ 41 زخمیوں کی حالت نارمل بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے بشام ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جارہی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015