بھارت کے اداکار اور میوزک ڈائرکٹر وجے اینٹونی کی بیٹی گھر میں مردہ پائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وجے انٹونی کی بیٹی میرا نے مبینہ طور پر خود کشی کی ہے۔ میرا کی لاش ان کے چنائی میں واقع گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکار وجے انٹونی کی بیٹی پرائیوٹ اسکول میں 12 کلاس کی طالبہ تھی اور کچھ عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ وجے انٹونی اور ان کی اہلیہ فاطمہ کی میرا سمیت 2 بچیاں تھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015