معروف پاکستانی اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید نے رواں سال اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ محب مرزا نے ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ سے طلاق کے بعد ساتھی اداکارہ صنم سعید سے دوسری شادی کی ہے۔ اس جوڑی نے پہلے کچھ عرصے تک اپنی شادی کو خفیہ رکھا مگر پھر رواں سال اپنی شادی کی تصدیق کر دی تھی۔ حال ہی میں محب مرزا کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان نے محب مرزا سے سوال پوچھ لیا کہ ’آپ کی صنم سعید سے پہلی ملاقات کب ہوئی؟‘ محب مرزا نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اس سوال کو تھوڑا اور دلچسپ بنا دیتا ہوں اور یہ بتا دیتا ہوں کہ مجھے صنم سعید سے محبت کب ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ میں اور صنم سعید ڈرامہ سیریل ’دیدن‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے تو اسی دوران میرے دل میں صنم کے لیے محبت بھرے جذبات اُبھرے۔ محب مرزا نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ دراصل لڑکی اونچے قد والی تھی بالکل سامنے نظر آ رہی تھی اسے دیکھنے کے لیے جھکنا نہیں پڑا تو محبت ہو گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015