پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس کی زد میں آ کر 2 راہ چلتے بچے زخمی ہو گئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا لگتا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو محفوظ کر کے شواہد حاصل کرنا شروع کر دیا ہے، اور دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو بھی طلب کیا گیا جو جائے وقوعہ کی سرچنگ کر رہا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015