آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی ہوئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی کے نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں پڑوسی ملک سے دہشتگردوں کو جدید اسلحہ تک رسائی ہوئی تاہم انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہمراہ پولیس جدید ٹیکنالوجی سے شدت پسندوں کا مقابلہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی ہوئے، رواں سال 917 دہشتگردوں کو گرفتار اور 300 شدت پسندوں کو مارا گیا جب کہ رواں سال پولیس پر 137 حملوں کو ناکام بنایا گیا۔ اختر حیات نے بتایا کہ پولیس لائنز پشاور حملے سمیت دہشتگردی کے تمام کیسز ٹریس کرلیے گئے ہیں جب کہ بھتہ خوری میں استعمال کی جانے افغان موبائل سمزکو ٹریس کرنا مشکل ہے۔ آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت میں پولیس اورانٹیلی جنس ایجنسیز نے مل کر کام کیا، اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے کمانڈ کنٹرول سینٹرز بنائے گئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کردیا
- ایران امریکا معاہدہ؛ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق
- امن مذاکرات: اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ایران نے بھی دورہ سوئٹزرلینڈ ملتوی کردیا
- ایرانی قوم کوفتح ملے گی، مذاکرات کا مطلب دشمن کا مؤقف قبول کرنا نہیں ہوگا، سپریم لیڈر
- وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف نے تاریخی امن معاہدے پردستخط کی مبارکباد دی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






