حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم اپنی مہندی میں ڈانس پرفارمنس دینے کے بعد تنقیدوں کی زد میں آگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلیم یوسف کی بیٹی و اداکارہ کی گزشتہ دنوں ہونے والی مہندی کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ وائرل ویڈیوز اور تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ چپکے چپکے ڈرامہ سیریل سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کی مہندی کی تقریب میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے فنکاروں نے بھرپور شرکت کی۔ View this post on Instagram A post shared by Irfanistan ? (@irfanistan) یوں تو منگنی، نکاح اور ڈھولکی کی تقریب سے وائرل ہونے والی تصاویر و ویڈیوز پر اداکارہ کی تعریفیں ہو رہی تھی لیکن مہندی کی تقریب میں اداکارہ کا ڈانس کرنا سوشل میڈیا صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ ایمن سلیم کی اپنی مہندی میں ڈانس پرفارمنس کی وائرل ویڈیوز پر صارفین شدید تنقید کر رہے ہیں کسی کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو نہ ڈانس آتا ہے اور نہ ہی شرم۔ایک صارف نے دلچسپ انداز میں تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ پرفارم کرتے ہوئے اپنے ذہن میں کچھ اور تصور کر رہی ہیں جبکہ ایک اور صارف نے آئندہ ڈانس نہ کرنے کی تاکید بھی کر دی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015