سوشل میڈیا کے زمانے میں کون کب مشہور ہو جائے کچھ معلوم نہیں جبکہ ایسے میں کچھ افراد غیرروایتی انداز اپنا کر نیٹیزنز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال اس وقت انسٹاگرام پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی ہال میں سیاہ لباس زیب تن کیے ایک مکمل اسکواڈ موجود ہے جو پیسوں سے بنا روایتی ہار اٹھائے اسٹیج کی جانب گامزن ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ہار تو روایتی ہے مگر اس کی لمبائی غیر روایتی اور کئی فٹ پر مشتمل ہے۔ ہار میں 1000 اور 5000 کے نوٹوں سے ڈیزائن بنا ہوا ہے جسے دولہا یا دلہن میں سے کس نے پہنا، یہ تو معلوم نہیں، ہاں مگر یہ ہار اپنی غیر روایتی لمبائی کے سبب سوشل میڈیا پر ہزاروں صارفین کی توجہ کا مرکز ضرور بن گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015