شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں میں لیڈر ایوب اللہ عرف منصور بھی شامل ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشت گرد شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان کی واردتوں میں ملوث تھے، علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ دوسری جانب دہشت گردوں کیخلاف کارروائی پر مقامی آبادی کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015