ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے علاقہ کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسسز کی گاڑی پرحملے میں ایک اہلکار شہد ہوگیا۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی۔جس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل حکومت کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نےاپنےبیان میں کہادہشتگردی کے حالیہ واقعات کےنتیجےمیں قیمتی جانوں کاضیاع ہوا،قیام امن،ممکنہ خطرات سےنمٹنےکیلئےحفاظتی انتظامات ناگزیرہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا
- پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا
- جسٹن بیبر اور ہیلی بیبرکے لئے بڑا سربرائیز
- دبئی سے پاکستانی مزدوروں کا کتنا پیسہ پاکستان جاتا ہے؟
- صدر مملکت سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات کی ملاقات، ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015