امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اس پیکیج کے تحت یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر، حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ کے لیے 14 ارب ڈالر اور غزہ سمیت تنازعات والے علاقوں میں انسانی امداد کے لیے 10 ارب ڈالر رکھے گئے ہیں۔تائیوان سمیت ایشیا میں شراکت داروں کی حمایت اور چین کی جارحیت کو روکنے کے لیے 4.83 بلین ڈالر دیے جائیں گے۔ ڈیموکریٹس بل کو منظور کرنے کے حق میں تھے تاہم ریپبلکن پارٹی اس پر تقسیم نظر آئی۔ بل کی حمایت میں 70 جبکہ مخالفت میں 29 ووٹ پڑے، 22 ریپبلکنز نے بھی بل کے حق میں ووٹ دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015