اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں میزبان نے شائستہ لودھی سے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ دونوں کو جانتی ہیں، کیا آپ کو اندازہ تھا دونوں کی شادی ہونے والی ہے؟ اس پر شائستہ لودھی نے کہا کہ اگر قسمت میں لکھا تھا اور زندگی ساتھ گزارنے کیلئے دو سمجھدار لوگوں کا ایک دوسرے کو پسند کرنے اور منتخب کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اندازہ تھا یا نہیں یہ اپنا انتخاب ہوتا ہے، ہم لوگوں سے بچنے کیلئے ہماری زندگیوں میں جو ہورہا ہوتا ہے اس طرح سے نہیں لکھتے، ضروری نہیں ہے ہماری زندگیوں میں جو ناخوشگوار واقعہ ہوا اسے بیان کریں۔ شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا بہت فارغ چیز ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں کو اتنی فراغت ہے جو دل چاہتا ہے وہ لکھتے ہیں۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ میرا کام ٹی وی پر آنا ہے اور ایک خاص کام کرنا ہے تو مجھے میرے کام سے پرکھیں لیکن میری ذاتی زندگی میں دخل نہ دیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015