پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار جنید جمشید نیازی نے اپنی خوش قسمتی کی وجہ اپنی بیٹی ’ایزا‘ کو قرار دیا ہے۔ جنید جمشید نیازی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بیٹی کی پیدائش کے بعد آنے والی بہتری کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ میری بیٹی میرا ’لکی چارم‘ ہے، اس کی پیدائش کے بعد میں جو اپنی زندگی میں چاہتا تھا میں نے حاصل کرلیا۔ اداکار نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر انسان کے معاشی حالات بہتر نہ ہوں تو اولاد کو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے لیکن میری بیٹی کی پیدائش کے بعد مجھے میری پسند کا کام بھی ملنے لگا اور میری معاشی حالت بھی پہلے سے بہتر ہوگئی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میری زندگی میں بیٹی کی پیدائش کے بعد بہت آسانیاں پیدا ہوگئی ہیں بلکہ مجھے اس کی وجہ سے کام کرنے کی ہمت ملتی ہے۔ واضح رہے کہ جنید نیازی کی شادی صحافی شجیعہ نیازی سے ہوئی اور اب وہ ایک ننھی پری’ایزا‘ کے والد بھی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اب موبائل پر کال کرنا ہو گیا مشکل، 100روپے کے بیلنس میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی ہوگی
- تقریب کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
- قومی، صوبائی اسمبلیوں کے 77 ارکان کی رکینت کیوں معطل کی گئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی
- سستی روٹی، بجلی ایسا مطالبہ ہے جن سے کوئی انکار نہیں کرسکتا: وزیراعظم آزاد کشمیر
- عمران خان کا شیر افضل مروت کے متعلق بڑے بیان سے پارٹی میں نئی بحث چھڑ گئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015