بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بڑھتی عمر کے ساتھ ان کے فلمی کیرئیر کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں تاہم اب خود شاہ رخ خان نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے وضاحت کر دی ہے۔ شاہ رخ خان انٹرویو دیتے ہوئے اپنے کیرئیر کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ کبھی بھی بین الاقوامی فلم کا حصہ نہیں بنے اور ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی بین الاقوامی فلم کا حصہ بنیں۔ اس کے ساتھ ہی اداکار نے اپنی ایک اور خواہش کا اظہار کیا کہ وہ بالی وڈ اداکار جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کردار کیلئے وہ بہت چھوٹے ہیں۔ دوران انٹرویو اداکار نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے کیرئیر کا اختتام کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کیلئے ابھی 35 سال باقی ہیں اور وہ ایک ایسی فلم کرنا چاہتے ہیں جسے پوری دنیا پسند کرے۔ واضح رہے گزشتہ سال شاہ رخ خان کی 3 فلمز پٹھان، جوان اور ڈنکی ریلیز ہوئی تھیں اور تینوں ہی فلمیں سپر ہٹ شمار کی گئی تھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015