بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے نیٹ فلکس پر اپنی ڈیبیو فلم ’جانِ جاں‘ کیلئے 10 سے 12 کروڑ معاوضہ لیا۔ فلم ڈائریکٹر سجوئے گھوش کی تھرلر فلم میں اداکارہ کے ساتھ وجے ورما اور جے دیپ اہلاوت نے بھی کردار ادا کیے ہیں۔ کرینہ کپور نے 2023 میں اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو کیا اور وہ نیٹ فلکس کیلئے بڑا معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ’جانِ جاں‘ کی کہانی ایک جاپانی ناول سے ماخوذ تھی اور فلم کو انڈسٹری میں ملے جلے تاثرات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ واضح رہے کہ کرینہ کپور بالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں اور متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اپنی شاندار پرفارمنس دے چکی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015