پاکستان کی خوبرو، معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹا اسٹوری میں خوشی سے نہال نظر آ رہی ہیں۔ عائزہ خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی اسٹوری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کی بیٹی حورین اپنے اسکول کے اسپورٹس ڈے پر گولڈ میڈل پہن رہی ہے۔ زندگی کا ہر کردار، چاہئے والدہ کا ہو یا اہلیہ کا، کو خوبصورتی و کامیابی سے نبھانے والی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ نے انسٹا اسٹوری کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’گولڈ میڈل جیتنے کا جشن منا رہے ہیں‘۔ واضح رہے کہ عائزہ خان معروف اداکار و میزبان دانش تیمور کی اہلیہ ہیں۔ ان کی شادی 2014 میں ہوئی تھی۔ اس خوبصورت جوڑے کے 2 بچے بیٹی حورین اور بیٹا ریان ہے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015