پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے زندگی جینا اپنے سابق شوہر سے سیکھا ہے۔ باصلاحیت اور بے باک خیالات کا اظہار کرنے والی اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں نجی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے دانیال راحیل سے اپنی نہیں بلکہ والدہ کی مرضی سے شادی کی اور گزشتہ چند برسوں میں خود کو قریب سے جاننے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر شادی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند برسوں میں زندگی میں بہت کچھ دیکھ لیا ہے، جو تجربات اب ہیں اگر وہ شادی سے قبل ہوتے تو شاید صورتحال کچھ مختلف ہوتی لیکن اب جلد ہی پھر سے سیٹل ہو جاؤں گی۔ انہوں نے بتایا کہ شادی سے قبل مسلسل کام اور پڑھائی میں مصروف رہی اپنے لیے کبھی وقت ہی نہیں نکال سکی کہ خود کو جان سکوں، یہ دانیال راحیل تھا جو زندگی میں آیا تو معلوم ہوا کہ زندگی کیسے جیتے ہیں، زندگی میں ٹھہراؤ کتنا ضروری ہے۔ فریال محمود نے کہا اب نہ صرف زندگی میں ٹھہراؤ آگیا بلکہ اب زندگی جینا بھی سیکھ گئی ہوں، گزشتہ چند برسوں میں بہت کچھ سیکھا ہے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015