پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کی۔ ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے ماضی کے ڈراموں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ پہلے جب ڈراموں کا اچھا دور تھا تو ڈراموں کے ناموں کی بہت اہمیت ہوتی تھی، بہت سوچ سمجھ کر اور ڈرامے کی کہانی کے لحاظ سے نام رکھے جاتے تھے جن کا بہت اثر ہوتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب جو دور آیا ہوا ہے اس میں ڈراموں کے بہت عجیب نام ہوتے ہیں، کل موہی، بدنصیب، مجھے طلاق دے دو جیسے عجیب و غریب نام ہوتے ہیں لیکن پہلے وقتوں میں ڈراموں کا نام رکھتے ہوئے بہت خیال رکھا جاتا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- محمد عامر ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے، وجہ بھی سامنے آگئی
- توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
- خبردار! عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیں
- قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ
- وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015