پاکستانی اداکارہ سجل علی کو سوشل میڈیا پر اپنی تعریف مہنگی پڑگئی۔ حال ہی میں سجل نے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا میڈیا میں کوئی اچھا دوست نہیں۔ ویڈیو میں سجل علی کا کہنا تھا کہ میرا میڈیا میں کوئی اچھا دوست نہیں میں اپنی بیسٹ فرینڈ خود ہوں۔ اداکارہ نے ویڈیو میں بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگز اور ٹرینڈ کو نہیں دیکھتیں۔ سجل نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی فیورٹ خود ہیں جس پر متعدد صارفین نے جہاں ان کی پسندیدگی کو قبول کیا تو وہیں کچھ صارفین نے سجل علی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ متعدد صارفین نے اسے سجل کی اوور ایکٹنگ کہا تو کہیں کچھ صارفین نے ان کی گفتگو کو کرینہ بننے کی کوشش قرار دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، روشنی کے حیرت انگیز نظارے
- ساڑھے تین ہزار موبائل سمز بلاک، 5 ہزار کو نوٹسز جاری
- آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے: وزیر اعظم آزاد کشمیر
- آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
- انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015