پاکستانی ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا سومرو نے حال ہی میں نجی چینل کے ایک پروگرام میں اداکارہ نے بطور مہمان شرکت کی اور دلچسپ سوالوں کے جوابات دیئے۔ انہوں نے اس پروگرام کے ایک سیگمنٹ میں گیم کھیلتے ہوئے میزبان کے سوال کا جواب دیا اور کہا کہ جو لوگ مجھے بیوقوف سمجھتے ہیں وہ خود کون سے عقلمند ہیں۔ اس پروگرام کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حرا سومرو نے شعیب ملک کو اچھا کرکٹر جبکہ آصف علی زرداری ہمارے بزرگ قرار دیا۔ اسی دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے آج کل کے ڈراموں کے حوالے سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ میرا شوبز میں آنے کا مقصد اداکاری کرنا تھا لیکن آج کل ڈڑاموں کی کہانیاں یکسانیت کا شکار ہیں جبکہ بعض ڈراموں میں اچھا کام بھی ہوا ہے، اگر دماغ استعمال کیا جائے تو ڈراموں کا اسکرپٹ مزید بہتر ہو سکتا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کو آڑے ہاتھو لیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر بہت سارے لوگ بہت زیادہ عقلمند ہیں انہیں ایسا لگتا ہے کہ ان کے پاس ایک فرشتہ آتا ہے جو سب بتا کر چلا جاتا ہے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015