معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کراچی کے پکوان کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ میں کراچی کے کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پرُجوش ہوں۔ گزشتہ روز کراچی پہنچنے کے بعد اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور کراچی سے اپنی محبت کا برملا اظہار کیا۔ صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر، ایئر پورٹ سے ہوٹل جانے تک، دوران سفر میری امنگوں، خوابوں اور کچھ بڑا حاصل کرنے کی خواہشات بڑھتی چلی گئیں۔ انہوں نے کراچی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں واقعی اس شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے مواقع فراہم کیے ہیں۔ صحیفہ جبار خٹک نے کراچی کے پکوان کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ میں کراچی کے کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پرُجوش ہوں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان
- آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید
- اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
- محنت رنگ لے آئی، دماغی کینسر کا علاج ہوا اب ممکن،
- ٹی وی پر سب سے زیادہ کمائی میری ہے، آفتاب اقبال آپے سے باہر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015