بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے گھر میں آگ لگ گئی اور اس افسوسناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جیکولین فرنینڈس ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں واقع 17 منزلہ عمارت میں رہتی ہیں، اس عمارت کی 13ویں منزل کے کچن میں کل رات 8 بجے کے قریب آگ لگ گئی تھی تاہم فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جیکولین فرنینڈس کی رہائش گاہ پر آگ لگنے کے اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے اور سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ یہ افسوسناک خبر سامنے آنے پر کچھ مداحوں کا یہ کہنا ہے کہ جس وقت عمارت میں آگ لگنے کا یہ واقعہ پیش آیا تب اداکارہ گھر پر موجود نہیں تھیں کیونکہ وہ آج کل اپنے کسی نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015